یوم عشق رسول ﷺ

 



غازی صاحب کی شہادت کا ایک ہی پیغام تھا

ملا تھا جو ملک ہمیں دعا رسول ﷺ سے

لازم ہے نافز کریں ہم نظام رسول ﷺ اب

چھوڑ کر یوں دامن مصطفی ﷺ کیا پالیا ہم نے

کیوں دشمن اسلام کو لیڈر بنا لیا ہم نے

دیکھا تھا جو خواب اقبال نے قلعہ اسلام کا

اُس خواب کی چمکتی تعبیر روشن پاکستان تھا

کیوں اُس خواب کو پل بھر میں بھلا دیا ہم نے

کیوں دشمن اسلام کو لیڈر بنا لیا ہم نے

کاش چھوڑ دیں ساتھ ہم ان دشمن اسلام کا

آٶ سب مل کر تھام لیں دامن رحمت آمنہ کے لالع ﷺ کا

اسی میں ہماری کامیابی اورنجات ہے

 اسی میں اس ملک کی ترقی اور مفادہے