اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاج کرنے والے ایک فلسطینی بچے کو گلہ دبا کر شہید کردیا گیا مگر سلام ہے ایسے ایمان کو اس دوران بھی وہ کلمہ کا ورد کررہا ہے اس ویڈیو کو نہ تو فیس بک پر چھوڑا جا رہا ہے اور ہی یو ٹیوب پر کیونکہ یہ اپلوڈ ہی نہیں ہو رہا تو آپ کے پاس جتنے بھی گروپس اوپن ہیں انمیں اس لنک کو شیئر کریں 😭😭😭😭